ابنا: ذرائع کے مطابق ان افراد کو آج نامعلوم مسلح افراد نے صوبے بلوچستان کے ساحلی شہر جیوانی سے اغوا کیا۔ ابھی تک کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ عاشورہ کے واقعے کے بعد سے پاکستان کے مختلف علاقوں کی صورت حال کشیدہ ہوگئی ہے۔
.......
/169